حج 2026، منیٰ کی وادی روحانیت سے بھر گئی، لاکھوں عازمین عبادت میں مصروف عازمینِ حج رات کے کھانے کے بعد میدانِ عرفات کی جانب روانگی کی تیاری کریں گے