مناسک حج کا آغاز؛ لاکھوں عازمین کی منیٰ روانگی، لبیک کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی تمام عازمین پیر اور منگل کی درمیانی شب منیٰ میں قیام کریں گے