ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں، عباس عراقچی ایران جنگ کا خواہاں نہیں بلکہ مذاکرات اور خطے میں استحکام کے فروغ پر یقین رکھتا ہے