چینی صدرسے دوبارہ ملاقات؛ تجارتی معاہدے طے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہیے، ٹرمپ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا نہایت ضروری ہے اور اس حوالے سے کئی پیچیدہ مسائل کا حل نکالا جاچکا ہے