ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات، محاذ آرائی کے بجائے تعاون کا راستہ اپنانے پر اتفاق بطور عالمی طاقت امریکا اور چین پر دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے لیے مشترکہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے، چینی صدر