Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی

ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے جب کہ ایرانی عوام کے خلاف اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ

Loading...