امریکا اور چین دو بڑی طاقتیں، عالمی استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، صدر شی جن پنگ چین اور امریکا کے تعلقات میں استحکام پوری دنیا کے لیے مثبت پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے