برطانوی میڈیا میں تہلکہ خیز انکشاف، ٹیک سیکٹر میں بھارتیوں کو جعلسازی کے ذریعے ملازمتیں امریکی ٹیک ورکرز کی جگہ بتدریج غیر ملکی افرادی قوت، بالخصوص بھارت سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو دی جا رہی ہے