آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی کے لیے آسٹریلیا بھی برطانیہ اور فرانس کے مشن میں شامل برطانوی وزارت دفاع کے مطابق اس منصوبے کے لیے کروڑوں پاؤنڈ کی اضافی فنڈنگ بھی مختص کی گئی ہے