امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا، امریکی میڈیا جہاز کو مبینہ طور پر امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر تحویل میں لیا گیا تھا