ایران کی بھیجی گئی تجاویز کا جائزہ جلد لیا جائے گا، صدرٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی ہوسکتی ہے اس نے ابھی تک اپنے کیے کی بڑی قیمت ادانہیں، ٹرمپ