جرمنی سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر نیٹو کا ردعمل سامنے آگیا امریکی فوجیوں میں کمی دراصل جرمنی پر دباؤ بڑھانے کی ایک حکمت عملی بھی ہوسکتی ہے، تجزیہ کار