برطانوی وزیر اعظم نے فلسطین حامی مظاہروں پر پابندی کا عندیہ دے دیا مظاہروں میں استعمال ہونے والے بعض نعرے مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، کیئر اسٹارمر