پہلگام فالس فلیگ؛ سچ سے خوفزدہ مودی حکومت نے آئی ایس پی آر سمیت درجنوں پاکستانی چینلز بند کردیے
شکست خوردہ مودی سرکار نےحقائق کو چھپانے کے لیے یکم مئی2025کو آئی ایس پی آر کے آفیشل یوٹیوب چینل کو بلاک کردیا