
معاشی بہتری کاحل پی ڈی ایم کی رخصتی ہے، خرم شیر زمان
پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کاحل پی ڈی ایم کی رخصتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے جبکہ اسحاق کے ان مزاحیہ اعلانات سے عوام







