Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مالی سال 24-2023 کیلئے محصولات کا ہدف حاصل کر لیا گیا

ایف بی آر نے مالی سال 24-2023 کیلئے محصولات کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے ہدف 9252 ارب روپے کے مقابلے میں 9306 ارب جمع کیے، سالانہ ہدف سے 54 ارب روپے سے زائد جمع کیے گئے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں محصولات کی وصولی میں 30 فیصد اضافہ، پچھلے سال

Loading...