Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر لیک

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا اسٹار فاطمہ طاہر کی شرمناک ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاطمہ طاہر کا ٹرینڈ بھی چلنے لگ گیا ہے۔

ٹرینڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوگئیں ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version