Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی کی تقریبات میں مختلف شوبز ستاروں کی وائرل ’ڈانس ویڈیوز‘ پر اِک نظر

آج کل شادی کی تقریبات میں شوبز شخصیات کی شرکت اور ان کا ڈانس کرنا لازمی ہو گیا ہے ، جن کی پرفارمنس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر کافی گردش کررہی ہیں۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں مختلف شادی کی تقریبات کی وہ وائرل ویڈیوز آپ کو دیکھا رہےہیں ، جوکہ شوبز ستاروں کی ہیں جنھوں نے شادی کی تقریب میں اپنے ڈانس سے چار چاند لگا دئیے۔

صرف یہی نہیں بلکہ ان کی یہ ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی اور انہیں داد دی گئی۔

سیلبریٹی ڈانس پرفارمنسز پر اِک نظر

اداکارہ مومل شیخ

اداکارہ منشا پاشا

اداکارہ و ماڈل صدف کنول اوران کے شوہر شہروزسبزواری کا ڈانس

آئمہ بیگ کا شادی کی تقریب میں ڈانس

 اداکارہ ربیعہ کلثوم

احسن خان کی دلہا دلہن کیساتھ پرفارمنس

 

عفت عمر کی بہترین ڈانس پرفارمنس

اداکار ومیزبان فیضان شیخ کی ویڈیو

سلیم شیخ کی اپنی بیٹی کی شادی میں پرفارمنس

یہ بھی پڑھیں: ڈانس گرل عائشہ کی نئی ویڈیو کے بھارت میں چرچے

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version