Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماڈل نیہا راجپوت کی شوہر کے ہمراہ نئے سال کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبزانڈسٹری کی نامور ماڈل نیہا راجپوت  نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شیئر کی اپنی بولڈ تصاویر جس میں ان کے ہمراہ ان کے شوہر شہباز تاثیر بھی موجود ہیں۔

ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے اور ان کی ساتھی ٹاپ پاکستانی ماڈلز کافی پسند کر رہی ہیں اور ہاٹ والے ایموجی بنا کر تعریفی کلمات بھی لکھ رہی ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جنہیں ان کا یہ انداز پسند نہیں آیا اور انہوں نے ماڈل کو آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

نیہا نے یہ تصاویر نئے سال کی آمد کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی ہیں ، جنہیں انہں نے سوشل میڈیا سارفین کے لئے شئیر کیا ہے۔

پوسٹ دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں: نیہا راجپوت نے سلمان تاثیر سے اپنی محبت کا اظہار کردیا

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version