Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنت مرزا کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے گلابی رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل

اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جنت مرزا جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version