Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار احمد علی کی ’بےشرم رنگ‘ گانے پر شاندار پرفارمنس؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار احمد علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار احمد علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ شوٹ کے دوران رونے کی آواز؛ احمد علی اکبر نے خوفناک ویڈیو شئیر کردی

 

 

  ویڈیو میں معروف اداکار احمد علی کو بالی ووڈ کے مشہور گانے ’ بےشرم رنگ ‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں