Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاکر ربیکا خان کا عبایا لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کا عبایا لُک مداحوں کو بھا گیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی تصاویر میں ربیکا خان کو گلابی رنگ کے خوبصورت عبایا میں دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔

 

متعلقہ خبریں