Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے کی فیملی کیساتھ ڈنر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں ، جنھوں نے  مختصر وقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنی فیملی اور کام سے منسلک  اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ، لیکن اس بار ان کی والدہ نے فیملی ڈنر کی تصاویر پوسٹ کی جوکہ کافی پسند کی جا رہی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version