Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رُخ خان نے ’جوان‘ کا پوسٹر جاری کر دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’’جوان‘‘ کا پوسٹڑ جاری کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں کی پرور فرمائش پر کئے گئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے اداکار نے فلم کا پوسٹر جاری کیا ہے۔

اس پوسٹر میں شاہ رخ خان کا نیا روپ دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ جنگے نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ شاہ رخ خان کی یہ فلم رواں سال ماہ ستمبر کی 7 تاریک کو ریلیز کی جائیگی جس میں اداکار بالی ووڈ کی حسیناؤں کے کیمیو کے ساتھ نظر آئینگے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version