Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیشا پٹانی کا بولڈ اوتار، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ  دیشا پٹانی یوں تو ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں، لیکن گلیمریس ڈریس میں ان کی خوبصورتی کی کیا ہی بات ہے ۔

فلم ’ایک ولن ریٹرن‘ کی اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی بھی کچھ گلیمرس ویڈیو شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔

اداکارہ اس ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہ پہلے بھی اس رنگ کے آوٹ فٹ میں اپنی کئی تصاویر شئیر کر چکی ہیں ۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے کہ دیشا پٹانی بالی ووڈ میں سب سے دلکش اداکارہ میں سے ایک ہیں تو غلط نہیں ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں:

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version