Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈانس نمبر ’ واٹ جھمکا‘ پر دیپیکا پڈوکون بھی جھومے بغیر نہ رہ سکیں

28 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جانے والی بالی وڈ فلم راکی اوررانی کی پریم کہانی کا ڈانس نمبر واٹ جھمکا کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

واٹ جھمکا کو اریجیت سنگھ اورجونیتا گاندھی نے اپنی آواز میں پیش کیا۔

سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں یہ جوڑی کار میں بیٹھے واٹ جھمکا پر خوشگوار موڈ میں پرفارم کر رہے ہیں۔

بالی وڈ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کا  ڈانس نمبر واٹ جھمکا میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے خوب ڈانس کیا۔ اس گانے میں بالی وڈ کے پرانے گانے جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں کے میوزک کو شامل کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version