Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ تنزانیہ کے کلی اور نیما بھی ’کاوالا‘ پر جھوم اٹھے

تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اسٹار بہن بھائی کلی اور نیما پال نے بھی رجنی کانت اور تمنا بھاٹیہ کی فلم جیلر کے سپر ہٹ گانے ’ کاوالا ‘ پر ڈانس کیا۔

سوشل میڈیا پر کلی اور نیما پال کی یہ حالیہ ڈانس ویڈیو کافی پسند کی جا رہی ہے، جس میں انہیں بالی وڈ اسٹار تمنا بھاٹیہ کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے شاندار انداز میں پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version