کیارا اڈوانی اسٹیج پر شائقین کے سامنے گرتے گرتے بچ گئیں، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے۔
کیارا اڈوانی ، کرینہ کپور اور سہانا خان کے ساتھ ایک بیوٹی برانڈ کی تشہیر کے لئے تقریب میں موجود تھی، اس تقریب کی ایک ویڈیو اب آن لائن منظر عام پر آئی ہے جس میں کیارا کو کرینہ کے ساتھ اسٹیج پر دیکھا جا سکتا ہے۔
جب کیارا میزبان ارجن کپور سے ملنے کےلئے کھڑی ہوئی تو اپنی سیٹ پر واپس آتے ہی اپنا توازن کھو بیٹھی۔
شیرشاہ اداکارہ کو ایسا لگ رہا تھا کہ وہ تقریباً کرینہ کی گود میں گر جائیں گی۔ خوش قسمتی سے، انہیں بچانے کےلئے ارجن کپور فوراً میدان میں آئے اور انہیں سنبھال لیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
