Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ بھی ایکشن گرل بن گئیں

بالی وڈ کی رومانوی رانی عالیہ بھٹ بھی اب ایکشن گرل بن کر سب کو متاثر کر رہی ہیں۔

عالیہ بھٹ اپنے نئے کمرشل میں کچھ سنجیدہ ایکشن کرتی نظر آرہی ہیں، جسے دیکھنے کے بعد ان کے فینز خوش ہوگئے۔

عالیہ بھٹ نے ایک نئے ٹی وی کمرشل میں کام کیا ہے جس میں وہ ایکشن موڈ میں آرہی ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے ان کے ایکشن اسٹنٹ کی تعریف کی، اس سے قبل وہ اسی اشتہار میں شاہ رخ خان کے ساتھ بھی جلوہ گر ہوئیں تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version