Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان نے جوان سے ایک زبردست ڈائیلاگ پرومو شیئر کردیا

شاہ رخ خان کی نئی فلم جوان نے باکس آفس پر توقعات سے بڑھ کر ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور کوئی بھی چیز فلم کو بزنس کرنے سے روک نہیں سکتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق باکس آفس پر کوئی ایسی فلم بھی ریلیز نہیں ہونے والی  ہے ’جوان‘ کو ٹکر دے تاہم اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کنگ خان نے فلم کا ایک زبردست ڈائیلاگ شیئر کیا ہے۔

سپر اسٹار کی شیئر کی گئی ویڈیو میں فلم کے کئی اہم مناظر دکھائے گئے جو اس نے اپنے سوشل میڈیا کاؤنٹس پر پوسٹ کیے ہیں اس میں شاہ رخ کا وائس اوور بھی ہے، جہاں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاتا ہے، “وہ انت ہے تو میں کال ہوں”۔

وہ تیر ہے تو میں ڈھال ہوں، ہم پنیا پاپ سے پرے، چتا سے وہ ہتھیار ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version