بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔
اداکارہ کی حالیہ ویؔڈیو میں انہیں اپنے منفرد لُک سے مداحوں کو دیوانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ساتھ ہی اداکارہ کو اپنے ایک مداح کے ساتھ سیلفی بھی بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں ٹی شرٹ اور شارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ اپنےمداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
