بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کرینہ کو ہاف وائٹ فلورل ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ کرینہ کپور اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور فوٹو شوٹ شئیر کرتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
