بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ کی حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اورنج رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا لباس پہنی ہوئی جو ان کی خوبصورتی اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد 6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
