Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وہ 5 ساؤتھ اداکارائیں جو شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کی خواہشمند

ساؤتھ اداکارہ نینتھارا حال ہی میں  شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر فلم  ‘جوان’ میں بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئی ،ان کے بعد  جنوبی فلم انڈسٹری کی اداکاراؤں کی ایک طویل  فہرست ہے جو کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنا چاہتیں ہیں۔

ایٹلی کی ‘جوان’ کی کامیابی کے بعد ہم پر یہ واضح ہو گیا ہے کہ ہندی فلم انڈسٹری اور ساؤتھ کے درمیان کی سرحدیں آہستہ آہستہ مٹ رہی ہیں۔ کسی بھی صنعت سے زیادہ اداکاروں کو شامل کرکے، فلم ساز اب رکاوٹیں توڑ رہے ہیں اور نئے معیارات قائم کر رہے ہیں۔ اس شمولیت نے ایسی راہیں کھول دی ہیں جنہیں شروع میں ناممکن سمجھا جاتا تھا۔

ساؤتھ اسٹار نینتھارا نے ‘جوان’ میں نرمدا رائے کا کردار ادا کیا تھا۔ انہیں شاہ رخ خان کی فلم  جوان میں ان کے کردار آزاد کے مقابل کاسٹ کیا گیا تھا۔

آج  ہم آپ کے لیے ساؤتھ کی پانچ اداکاراؤں کی فہرست  لائے ہیں ، جو کہ سب فینز اور خود ان کی خواہش ہے کہ وہ  بالی ووڈ کے بادشاہ کے مد مقابل کاسٹ ہوں۔

تمل اور ملیالم فلموں میں کام کرنے والے پیراوتھی تھرووتھو

سائی پلوی

شریا سرن

تریشا کرشنن

رشمیکا منڈنا

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version