بالی ووڈ کی صف اول کی ورسٹائل اور پر کشش اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فائٹر ائیر پورٹ لک سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گیا ہے۔
اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی ہریتک روشن کے ساتھ آنے والی فلم فائٹر سے متاثر ہوکر ساہ شرٹ ، پینٹ اور بوٹ پہنے ہوئے ہیں جبکہ وہ مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے کر وہاں سے رخصت ہوئیں۔
ویڈیو دیکھیں:
ویڈیو دیکھیں:
واضح رہےکہ اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے اپنی ایکشن فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی پہلی جھلک بھی جاری کی تھی۔
دیپیکا پڈوکون نے انسٹا گرام میں اپنے اس ’پروجیکٹ کے‘ کی تصاویر شئیر کی ہے جوکہ آتے ہی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
