بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
اداکارہ راکل پریت کی انسٹاگرام کچھ تصاویر وائرل ہپو رہی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں دیسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
راکل پریت نکی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کو کالے کلر کے خوبصورت لباس میں پسوڑی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔
