Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی بڑی کارروائی، زیر زمین ڈائریکٹ بائی پاس پکڑ لیا گیا

ملتان میں سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں زیر زمین ڈائریکٹ بائی پاس پکڑ لیا گیا ہے۔

سوئی نادرن حکام کا کہنا ہے کہ  ڈائریکٹ بائی پاس سے فوڈ فیکٹری اور گھروں میں گیس چوری کی جارہی تھی ، گیس چوری سے کمپنی کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان بھی پینچایا جارہا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس جلیل آباد نے سوئی نادرن حکام کی درخواست پر گیس چوری ایکٹ کے تحت کارروائی کا اغاز کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version