اس عید پر بول انٹرٹینمنٹ پر آپ دیکھ سکیں گے انٹرٹینمنٹ سے بھرپور بے شمار پروگرامز جو آپ کی عید کا مزہ دوبالا کردیں گے۔
عید کے تینوں دن آپ انٹر ٹینمنٹ سے بھرپور بے شمار پروگرامز دیکھ سکیں گے۔
عید کے پہلے دن صبح 8 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ٹک ٹاک شو ‘ فہیم کی میزبانی میں جس میں مزیدار ٹک ٹاک ویڈیوز پہ مزاحیہ تجزیہ کیا جائے گا۔
صبح 9 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ کٹا کٹ شو‘ زین کی میزبانی میں جس میں مختلف مہمانوں کے ساتھ ہوں گی مزے مزے کی باتیں ۔
صبح 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے مارننگ شو’بول بکر ابول‘پروگرام میں عید الاضحیٰ سے متعلق مزیدار اور معلوماتی باتیں کی جائیں گی جس کو ناظرین شام 5 بجے اور اگلے دن صبح 7 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
صبح 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے اپنا پسندیدہ شو’ گیم شو ایسے چلے گا‘جس میں ہوگی انعامات کی بھرماراور مزیدار گیمز آپ کو بھرپور تفریح فراہم کریں گے۔
دوپہر 2 بجے آپ اپنے ہردل عزیز اداکار احسن خان کی فلم ’چھپن چھپائی‘ دیکھ سکیں گے۔
شام 6 بجے’ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میں آپ اپنے پسندیدہ ٹک ٹاک اسٹارز کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں گے جس کو ناظرین رات 4 بجے اور اگلے دن صبح 8 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
شام 7 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ گیم شو ایسے چلے گا عید اسپیشل‘ دانش تیمور کی میزبانی میں مشہور ٹک ٹاک اسٹارز کے ساتھ جس کو ناظرین رات 12 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 10 بجے آپ ایک بار پھر دیکھ سکیں گے’ ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میزبان فہیم اور ایک خاص مہمان کے ساتھ جس کو ناظرین رات 3 بجے اور اگلے دن صبح 9 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ دی انسٹا شو‘ میں میزبان متھیرا کے ساتھ معروف اداکارہ میرا کو بطور مہمان ،جس کو ناظرین اگلے دن صبح 6 بجے اور عید کے تیسرے دن دوپہر 3 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
عید کے دوسرے دن صبح 5 بجے آپ دیکھ سکیں گے مذہبی پروگرام ’ یا اللہ مدد‘ جس میں ناظرین کو دینی باتوں سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے انٹر ٹینمنٹ سے بھر پور مارننگ شو ’ چونسا ویڈز نسرین‘ جس کو ناظرین شام 5 بجے ،اگلے دن صبح 7 بجے اور شام 5 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
دوپہر 2 بجے آپ اپنے ہردل عزیز اداکارہ حمائمہ ملک کی فلم ’ دیکھ مگر پیار سے‘ دیکھ سکیں گے۔
شام 6 بجے’ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میں آپ اپنے پسندیدہ ٹک ٹاک اسٹارز کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں گے جس کو ناظرین رات 4 بجے ، اگلے دن صبح 8 بجے اور دوپہر 2 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے ۔
شام 7 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ گیم شو ایسے چلے گا عید اسپیشل‘ دانش تیمور کی میزبانی میں مشہور ٹک ٹاک اسٹارز کے ساتھ جس کو ناظرین رات 12 بجے اور اگلے دن صبح 11 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے ۔
رات 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے’ ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میزبان فہیم اور ایک خاص مہمان کے ساتھ جس کو ناظرین رات 3 بجے، اگلے دن صبح 9 بجے اور دوپہر 4 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
رات 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ کٹا کٹ شو عید اسپیشل ‘ زین کی میزبانی میں ہوں گی مختلف مہمانوں کے ساتھ مزے مزے کی باتیں جس کو ناظرین صبح 6 بجے دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
عید کے تیسرے دن صبح 5 بجے آپ دیکھ سکیں گے مذہبی پروگرام ’ یا اللہ مدد‘ جس میں ناظرین کو دینی باتوں سے آگاہ کیا جائے گا۔
صبح 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے انٹر ٹینمنٹ سے بھر پور مارننگ شو ’ بول بکرا بول ‘ جس میں ہوں گی مزے مزے کی باتیں اور معلومات۔
شام 6 بجے’ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میں آپ اپنے پسندیدہ ٹک ٹاک اسٹارز کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں گے ۔
شام 7 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ گیم شو ایسے چلے گا عید اسپیشل‘ دانش تیمور کی میزبانی میں مشہور ٹک ٹاک اسٹارز کے ساتھ ۔
رات 10 بجے آپ دیکھ سکیں گے’ ٹک ٹاک شو عید اسپیشل‘میزبان فہیم اور ایک خاص مہمان کے ساتھ ۔
رات 11 بجے آپ دیکھ سکیں گے ’ دی انسٹا شو عید اسپیشل ‘ میزبان متھیرا کے ساتھ جس میں ہوں گی مزے مزے کی باتیں۔
