Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹوئٹر صارفین کی یکجہتی’’ہیش ٹیک آئی سپورٹ شعیب شیخ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کو چیئرمین بول شعیب شیخ کے ساتھ ٹوئٹر صارفین نے بھی یکجہتی کا مظاہرہ کیا، ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ آئی سپورٹ شعیب شیخ ٹرینڈ کرنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں؛ بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ گرفتار

حق اور سچ کی لڑائی میں شعیب شیخ کا ساتھ دیں اور ٹوئٹر ٹرینڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version