Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی، سستا پیٹرول فراہمی کے حوالے سے میکنزم تشکیل دیدیا گیا ہے۔

وزارت پیٹرولیم نے وفاقی کابینہ سے پلان کی منظوری لی اور مصدق ملک نے وفاقی کابینہ کو سستا پیٹرول فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی۔