Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ بے بے پنک ٹاپ پہنی ہوئی ہیں ساتھ ہی ہاتھ میں چھتری بھی لی ہوئی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں  گلابی بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اس کے علاوہ کریتی سینن نے اپنی ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مشہور زمانہ گانا گُر نال عشق میٹھا لکھا تھا۔

واضح رہے اداکارہ اپنےمداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version