Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شروتی ہاسن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگارم پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں ملٹی رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں مختلف پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ان تصویروں میں شروتی حسن کا لوگ اتنا اسٹننگ ہے کہ لوگ ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ رہے ہیں۔

اداکارہ شروتی ہاسن کا یہ فوٹو شوٹ دیکھنے کے لائق ہے جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں اور  ان تصویروں کو کافی پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version