Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاہ ساڑھی میں پلک تیواری نے ڈھایا قہر، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کا فوٹو شوت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کے ساتھ فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ میں اپنا ڈیبیو کیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام  اکاؤنٹ پر اپنے بولڈ شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر کو پوسٹ کرنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرنے کا سلسہ شروع ہو گیا۔

پلک تیواری کے مداحوں  کی جانب سے اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے دلکش ادائیں اور خوبصورتی پر متعدد تعریفی کمنٹس کیے گئے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پلک کو بولڈ سیاہ رنگ کی سارھی میںبولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پلک اپنے دلکش انداز اور اداکاری کی مہارت سے سب کو حیران کر رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version