Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا اور سدھارتھ کی ریسٹورنٹ میں لی گئی تصاویر وائرل

نوبیاہتا بالی وڈ کا جوڑا کیارا ایڈوانی اورسدھارتھ ملہوترا  کی دہلی ریسٹورنٹ میں اسٹاف کے ساتھ بنوائی گئی تصاویر  وائرل ہو گئی۔

دونوں نے کیمرے کیلئے اپنے چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیری، ان کی خوشی قابلِ دیدنی تھی۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی اداکار جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ  7 فروری کے روز جیسلمیر کے عالیشان ہوٹل سوریا گڑھ پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version