Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شنایا نے دکھائی سرخ ساڑھی میں بولڈ ادائیں

بالی وڈ اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور نے اپنایا گلیمرس اور بولڈ انداز جوکہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

شنایا کپور نے حال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کرایا ، جس میں وہ کافی خوبصورت اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔

شنایا کپور نے اپنی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

شنایا کپور اداکار سنجے کپور کی بیٹی ، انیل کپور کی بھتیجی اور سونم کپور کی کزن ہیں، شنایا کپور کو بالی ووڈ میں پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کرن جوہر لانچ کرنے جارہے ہیں جو اس سے قبل کئی اسٹار کڈز کو لانچ کرچکے ہیں۔

واضح رہےکہ  شنایا کپور فلموں میں انٹری کے لیے بھی تیار ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version