Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

5 سیکنڈ میں اس تصویر میں سے دوسرے زرافے کو تلاش کریں؟

کیا آپ اس تصویر میں سے پانچ سیکنڈ کے دوران دوسرا ذرافہ ڈھونڈ سکتے ہیں؟

ہم نے اپنے قارئین کے لیے دماغی ورزش بصری ورزش اور ان کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جو کہ آپ کی پسندیدگی کی وجہ سے اب روزانہ کی بنیاد پر آپ تک پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

زرافہ کی تصویر میں غور سے دیکھے اور درست جواب تلاش کریں۔

دی گئی تصویر میں آپ ذرا غور کرکے بتائیں گے کہ اس ذرافے کے علاوہ اسی میں تصویر میں ایک اور ذرافہ چھپا ہوا ہے۔

صرف تیز نظر والے ہی ڈھونڈ سکتے ہیں اور ہاں یا د رکھیں آپ کا وقت اسی وقت شروع ہوجائیگا جب آپ اس کو دیکھنا شرو ع کریں گے ، اور ڈھونڈنے کے لیے وقت صرف پانچ سکینڈ ہے

کیا آپ درست جواب تلاش نہیں کر سکیں؟

سروے کے مطابق 60 فیصد لوگ درست جواب تلاش کرنے میں کامیب ہو گئے ہیں۔

تاہم 40 فیصد لوگ پریشان نہ ہو کیونکہ ہم نے نیچے درست جواب پر مبنی پوسٹ کر دی ہے۔

نیچے دی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زرافے کی گردن پر انگریزی میں لفظ ”جراف“ لکھا ہوا ہے۔

واضح رہے اس طرح کی دلچسپ پہلیاں دماغ کو تیز کرنے کے لیے بہت مفید سمجھی جاتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں