Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے چوزوں نے کیا اپنا اسپا ڈے انجوائے، ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی پر قابو رکھنا بعض اوقات مشکل ہو جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 3 چوزے ایک ٹپ میں اسپا سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1673769727087493121

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ تینوں چوزوے اپنے اسپا ڈے کو بھر پور انجوائے  کرتے نظر آ رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ہاتھی کے بچے  کو اسپا سے لطف اندوز ہوتا دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچے کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر  بچے تو بچے برئ بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں