بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور کا پارٹی لُک ان کے مداحوں کو بھا گیا۔
انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ وانی کی کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ادکارہ کی وانی کی وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیو میں انہیں سرخ رنگ کے لہنگے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ وانی کپور اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
