Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مذہبی عقائد اور لباس کے انتخاب پر ہونے والی تنقید کی پرواہ نہیں: سارہ علی خان

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے خود پر ہونے والی تنقید پر کھل کر بات کر لی۔

اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ کام کے حوالے سے تنقید کو سراہتی ہوں لیکن اپنے ذاتی معاملے پر دوسروں کے تبصروں کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔

لیکن اگر ان کی ذاتی کسی بھی چیز پر کوئی رائے ہے، چاہے وہ میرے مذہبی عقائد ہوں، میرا لباس کا انتخاب ہو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے۔

سارہ علی خان سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔

 ادکارہ نے سوشانت راجپوت سنگھ کے ساتھ کیدارناتھ سے اپنی پہلی فلم کی تھی۔

تاہم ان کے بھائی ابراہیم علی خان بھی جلد ہی فلم انڈسٹری میں قدم رکھیں گے۔

واضح رہے اداکارہ سارہ علی خان کو راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے گانے ہارٹ تھروب میں بھی دیکھا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version