بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔
ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہی جس میں اداکارہ کو منیش ملہوترا کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
تاہم ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہں ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں














